نام:-حمزہ نیاز
کام:-کوئی نہیں۔۔۔۔سٹوڈنٹ نامی نوع سے تعلق رکھتا ہوں۔۔۔۔
اپنا شہر:-کوٹلی آزاد جموں و کشمیر (اپنی مٹی نیاں اپنیا گلاں)
موجودہ شہر:-نوابوں کا شہر بہاولپور جہاں کے غریبوں کی حالت یہاں کے نوابوں کی صدیوں کی کارگردگی کی آئینہ دار ہے۔۔۔۔
موجودہ حالت:-؎ بیٹھ جاتا ہوں وہاں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
ہائے کیا چیز یہ غریب الوطنی ہوتی ہے
شوق:- ویسے تو بس پڑھنے اور اس پڑھے گئے مواد کا دماغ میں ملغوبہ بنانے کا شوق ہے۔۔۔ کبھی کبھار لکھنے کا شغل بھی کر لیتا ہوں۔ موویز کا بھی شوقین ہوں۔۔۔۔
نظریات:ـ آج تک کوئی نظریہ پرفیکٹ نہیں لگا اس لئے نظریاتی طور پر ایک کنفیوزڈ بندہ ہوں۔ جہاں روشنی کی جھلک نظر آتی ہے چل پڑتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ تو بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ یہ تو نظر کا دھوکا تھا۔۔آخرکار یہی لگتا ہے کہ سب مایا ہے۔۔۔۔۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔